دنیا بھر میں کورونا کے کیسز کی تعداد 20 لاکھ 19 ہزار 320 ہو گئی، مہلک وائرس سے 1 لاکھ 19 ہزار 483 افراد ہلاک




2020دنیا میں کورونا وائرس سےمتاثرہ 

افراد کی تعداد 2 ملین سے بھی زیادہ 

ہو گئی۔ دنیا بھر میں کورونا کے 

کیسز کی تعداد 20 لاکھ 19 ہزار 320

ہو گئی ہے۔ مہلک وائرس سے اب تک 1 

لاکھ 19 ہزار 483 افراد جان کی بازی

 ہار چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ کی جون 

ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری 

کردہ تشویشناک اعداد و شمار کے 

مطابق دنیا بھر میں کورونا سے 

متاثرہ افراد 

کی تعداد مسلسل اضافے کے بعد 2 لاکھ 

سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔

چین کے سب سے بڑے اخبار پیپلز ڈیلی 

چائنہ کے مطابق امریکن یونیورسٹی 

جون ہاپکنز نے بتایا ہے کہ دنیا بھر

میں کورونا سے متاثرہ افراد کیتعداد 

20 لاکھ 19 ہزار 320 تک جا پہنچی 

ہے۔