ہم کورونا وائرس کی وجہ سے ہم مشکل ترین ہفتے میں داخل ہوتے  ہیں جس میں اموات کی تعداد بہت زیادہ ہو گۂی ہے، امریکی صدر






چین کے شہر وہان سے شروع ہونے 

والے کورونا وائرس نے اس وقت

 پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا

 ہوا ہے۔ امیر ملک ہو یا غریب، ہر

 کوئی اس کی لپیٹ میں آیا ہوا ہے۔

 سپر پاور امریکہ کو 

بھی کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلا ت

 کا سامنا ہے۔ ابھی تک امریکہ میں 3

 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس

 کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ8 ہزار سے

 زیادہ افراد کورونا وائرس کا شکار

 ہو کر ہلاک ہو چکے ہیں۔


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسی موضوع

 پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےبتایا

 ہے کہ امریکہ آنے والے ہفتے میں 

مشکلات کا شکار ہونے والا ہے۔ ان کا 

مزید کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی

 وجہ سے ہم مشکل ترین ہفتے میں داخل

 ہونے والے ہیں جس میں اموات کی 

تعداد بہت زیادہ ہو جائے گی۔


اس لئے ہمیں تیار رہنا چاہیئے 

کیونکہ آنے والا ہفتہ امریکہ میں بہت 

زیادہ اموا ت اپنے ساتھ لے کر آئے
 گا۔


مزید بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا 

کہنا تھا کہ موجود حالات کو دیکھتے


 ہوئے ہمیں کچھ سخت فیصلے لینے ہوں


 گے، کیونکہ اگر اسی طرح چلتا رہا


 تو ہمارے لئے کورونا وائرس کے علاوہ 


مزید مشکلات پیدا ہو جائیں گی۔یاد


 رہے کہ اس وقت سب سے زیادہ متاثرین


 کی تعداد امریکہ میں موجود ہے جس


 کی وجہ سے امریکی معیشت تنزلی کا


 شکار ہے۔ امریکی حکومت کی  طرف سے 


اس ويرس کو مزید پھیلنے کی ہر ممکن


 کوشش کی جا رہی ہے لیکن اس میں


 ابھی تک کسی قسم کی کوئی کامیابی


 سامنے نہیں آئی۔




دنیا بھر میں کورونا وائرس کے

 متاثرہ افراد کی تعداد 12 لاکھ سے

 بھی تجاوز کر دی گئی ہے جبکہ دوسری 
جانب اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی

 تعداد 69 سے زیادہ ہو گئی ہے۔ 

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بھی 

تمام ممالک کو لاک ڈاؤن برقرار رکھنے 

کی ہدایات جاری کی گئی ہیں اور کہا

گیا ہے کہ اس سے بچنےکے لئے اقدامات

 جاری رکھے جائیں۔ دوسری 

جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسی

 موضوع پر میڈیا سے گفتگو کرتے 

ہوئےبتایا ہے کہ امریکہ آنے والے 

ہفتے میں مشکلات کا شکار ہونے والا 

ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا 

کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہم مشکل

 ترین ہفتے میں داخل ہونے والے ہیں 

جس میں اموات کی تعداد بہت زیادہ ہو

 جائے گی۔